Results 1 to 2 of 2

Thread: ہونے کا دھوکا ہی تھا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ہونے کا دھوکا ہی تھا


    ہونے کا دھوکا ہی تھا
    جو کچھ تھا وہ تھا ہی تھا

    اب میں شاید تہہ میں ہوں
    پر وہ کیا دریا ہی تھا

    بُود مری ایسی بِکھری
    بس میں نے سوچا ہی تھا

    بھُولنے بیٹھا تھا میں اُسے
    چاند ابھی نِکلا ہی تھا

    ہم کو صنم نے خوار کیا
    ورنہ خدا اچھا ہی تھا

    کیسا ازل اور کیسا ابد
    جس دَم تھا لمØ+ہ ہی تھا


    2gvsho3 - ہونے کا دھوکا ہی تھا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہونے کا دھوکا ہی تھا

    2gvsho3 - ہونے کا دھوکا ہی تھا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •